حدیث نمبر: 6418
حدثنا أبو العبّاس محمد بن يعقوب، حدثنا الحسن بن علي بن عفّان، حدثنا أبو أسامة، حدثنا الأعمش، عن مجاهد قال: كان ابن عبّاس يُسمَّى البحرَ من كَثْرة علمه (4).
حافظ طلحہ بابر

مجاہد بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کو ان کے علم کی کثرت کی وجہ سے «البحر» ”علم کا سمندر“ کہا جاتا تھا۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم / حدیث: 6418
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «إسناده صحيح، وقد تقدَّم قريبًا.» [ترقيم الرساله 6418] [ترقيم الشركة 6344]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(4) إسناده صحيح، وقد تقدَّم قريبًا.
درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے، اور یہ تحقیق ابھی تھوڑی دیر پہلے گزر چکی ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6418 سے ماخوذ ہے۔