حدیث نمبر: 6388
أخبرنا الشيخ أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا إسماعيل بن قُتَيبة، حدثنا محمد بن عبد الله بن نُمَير: أنَّ أبا شُريح كعبَ بن عمرو الخُزَاعي مات سنة ثمانٍ وستين، واسمه مُختلَف فيه، فقد قيل: خُوَيلد بن عَمرو. ذكرُ النعمان بن بَشير بن سعد الأنصاري ﵁-
حافظ طلحہ بابر

محمد بن عبداللہ بن نمیر بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابو شریح کعب بن عمرو خزاعی رضی اللہ عنہ کی وفات سن 68 ہجری میں ہوئی، ان کے نام میں اختلاف پایا جاتا ہے چنانچہ ایک قول کے مطابق ان کا نام خویلد بن عمرو ہے۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم / حدیث: 6388
تخریج حدیث [ترقيم الرساله 6388] [ترقيم الشركة 6317]