المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
الصُّفْرَةُ خِضَابُ الْمُؤْمِنِ ، وَالْحُمْرَةُ خِضَابُ الْمُسْلِمِ باب: زردی مومن کا خضاب ہے اور سرخی مسلمان کا خضاب ہے
حدیث نمبر: 6371
حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدثنا مُصعبَ بن عبد الله الزُّبيري (1) قال: عبد الله بن عمرو بن العاص أمُّه رَيْطةُ بنت مُنبِّه بن الحجّاج بن عامر بن حُذَيفة بن سَعْد بن سَهْم بن عَمرو بن هُصَيص بن كعب بن لُؤي.
حافظ طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما کی والدہ ریطہ بنت منبہ بن حجاج بن عامر بن حذیفہ بن سعد بن سہم بن عمرو بن ہصیص بن کعب بن لوی تھیں۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) انظر نسب قريش له ص 403 و 405 و 411.
حوالہ / مصدر: ان کے نسب کے لیے "نسب قریش" (مصنف: مصعب زبیری) صفحہ 403، 405 اور 411 دیکھیں۔
حوالہ / مصدر: ان کے نسب کے لیے "نسب قریش" (مصنف: مصعب زبیری) صفحہ 403، 405 اور 411 دیکھیں۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6371 سے ماخوذ ہے۔