المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ بْنِ وَائِلٍ السَّهْمِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ باب: عبد اللہ بن عمرو بن العاص سہمی رضی اللہ عنہ کا ذکر
حدیث نمبر: 6367
حدثنا أبو عبد الله الأصبهاني، حدثنا الحسن بن الجَهْم، حدثنا الحسين ابن الفَرَج، حدثنا محمد بن عمر قال: عبدُ الله بن عمرو بن العاص بن وائل بن هاشم ابن سُعَيد (1) بن سَهم بن عمرو بن هُصَيص بن كعب، أسلمَ عبدُ الله بن عمرو قبلَ أبيه، وكان ممَّا ذُكِرَ رجلًا طُوَالًا، أحمرَ، عظيمَ الساقَين، أبيضَ الرأس واللحية، وكان قد عَمِيَ في آخر عمره، تُوفِّي عبد الله بن عمرو بالشام سنة خمس وستين، وهو يومئذٍ ابنُ اثنتين وسبعين سنة، وكان يُكنَى أبا محمد.
حافظ طلحہ بابر
محمد بن عمر بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما کا نسب سہم بن عمرو سے ملتا ہے، انہوں نے اپنے والد سے پہلے اسلام قبول کیا، وہ قد آور، سرخ رنگت والے، مضبوط پنڈلیوں والے اور سفید سر و داڑھی والے تھے، آخری عمر میں ان کی بینائی چلی گئی تھی، ان کی وفات سن 65 ہجری میں ملکِ شام میں ہوئی جبکہ ان کی عمر 72 برس تھی اور ان کی کنیت ابو محمد تھی۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) انظر ضبطه فيما تقدَّم عند الحديث (5127).
نوٹ: اس کے تلفظ اور ضبط کے لیے سابقہ حدیث (5127) ملاحظہ فرمائیں۔
نوٹ: اس کے تلفظ اور ضبط کے لیے سابقہ حدیث (5127) ملاحظہ فرمائیں۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6367 سے ماخوذ ہے۔