المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ الزُّهْرِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ باب: مسور بن مخرمہ زہری رضی اللہ عنہ کا ذکر
حدیث نمبر: 6355
أخبرني مَخلَد بن جعفر، حدثنا محمد بن جَرِيرٍ (2) قال: وُلِدَ المِسوَر ابن مَخرَمة بمكة بعد الهجرة بسنتين، وتُوفِّيَ لهلال شهر ربيع الآخر سنة أربع وستين، وكان يحيى بن مَعِين فيما حُدِّثتُ عنه يقول: مات المسور بن مَخرَمة سنة ثلاث وسبعين، وهذا غلطٌ من القول.
حافظ طلحہ بابر
محمد بن جریر بیان کرتے ہیں کہ سیدنا مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہ کی پیدائش ہجرت کے دو سال بعد مکہ میں ہوئی، اور ان کی وفات یکم ربیع الآخر سن 64 ہجری کو ہوئی، اور یحییٰ بن معین سے جو یہ روایت منقول ہے کہ ان کی وفات سن 73 ہجری میں ہوئی وہ ایک غلط قول ہے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) هو محمد بن جرير الطبري، وهذا الكلام في كتابه "ذيل المذيّل" كما في "منتخبه" المطبوع في آخر "تاريخه" 11/ 522.
حوالہ / مصدر: اس سے مراد امام محمد بن جریر الطبری ہیں اور یہ کلام ان کی کتاب "ذیل المذیّل" (11/ 522) میں موجود ہے۔
حوالہ / مصدر: اس سے مراد امام محمد بن جریر الطبری ہیں اور یہ کلام ان کی کتاب "ذیل المذیّل" (11/ 522) میں موجود ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6355 سے ماخوذ ہے۔