المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ مُعَاذِ بْنِ الْحَارِثِ الْقَارِيِّ باب: معاذ بن حارث قاری کا ذکر
حدیث نمبر: 6346
سمعتُ أبا العبّاس محمد بن يعقوب يقول: سمعتُ العبّاس بن محمد الدُّورِيَّ يقول: سمعت يحيى بنَ مَعِين يقول: مَعقِلُ بن سِنان الأشجعيُّ أبو عبد الرحمن، ويقال: أبو يزيد (2).
حافظ طلحہ بابر
یحییٰ بن معین بیان کرتے ہیں کہ معقل بن سنان اشجعی رضی اللہ عنہ کی کنیت ابو عبدالرحمن تھی اور ایک قول کے مطابق ابو یزید تھی۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) في (ز): أبو زيد، والمثبت من (م) و (ص)، وهو الموافق لما في مصادر ترجمته.
فنی نکتہ / علّت: نسخہ (ز) میں 'ابو زید' ہے، مگر درست وہی ہے جو (م) اور (ص) میں ہے کیونکہ یہی کتبِ تراجم کے موافق ہے۔
فنی نکتہ / علّت: نسخہ (ز) میں 'ابو زید' ہے، مگر درست وہی ہے جو (م) اور (ص) میں ہے کیونکہ یہی کتبِ تراجم کے موافق ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6346 سے ماخوذ ہے۔