المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدِ بْنِ عَاصِمٍ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ باب: عبد اللہ بن زید بن عاصم مازنی انصاری رضی اللہ عنہ کا ذکر
حدیث نمبر: 6340
أخبرني محمد بن يوسف المؤذِّن، حدثنا محمد، حدثنا محمد بن عمران، حدثنا أحمد ابن زهير بن حَرْب قال: سمعت أَبي يقول: عبد الله بن زيد يُكْنى أبا محمد.
حافظ طلحہ بابر
احمد بن زہیر بن حرب بیان کرتے ہیں کہ میں نے اپنے والد کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ سیدنا عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ کی کنیت ابو محمد تھی۔