حدیث نمبر: 625
وقد حَدَّثَنَا أبو العباس محمد بن يعقوب، حَدَّثَنَا الرَّبيع بن سليمان، حَدَّثَنَا عبد الله بن وهب، أخبرني عمرو بن الحارث، عن ابن شِهاب، عن عُرْوة بن الزُّبير وعَمْرة، عن عائشة: أنَّ أمّ حَبِيبة بنت جَحْش كانت تحت عبد الرحمن بن عَوْف، وأنها استُحِيضت سبعَ سنين، فقال رسول الله ﷺ: "إِنَّ هذا ليس بالحَيْضة، ولكنها عِرقٌ، فاغتسلي" (2).
حافظ طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ام حبیبہ بنت جحش رضی اللہ عنہا (جو عبد الرحمن بن عوف کی زوجہ تھیں) کو سات سال تک استحاضہ رہا، تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”یہ حیض نہیں ہے بلکہ ایک رگ (کا خون) ہے، لہٰذا غسل کر لیا کرو۔“
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) إسناده صحيح.
درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔
وأخرجه مسلم (334) (64)، وأبو داود (285) و (288)، والنسائي (211)، وابن حبان (1352) من طرق عن عبد الله بن وهب، بهذا الإسناد. وانظر ما بعده.
حوالہ / مصدر: اسے امام مسلم (334/ 64)، ابوداؤد (285، 288)، نسائی (211) اور ابن حبان (1352) نے عبداللہ بن وہب کے مختلف طرق سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
نوٹ / توضیح: اس کے بعد والی روایت بھی ملاحظہ کریں۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 625 سے ماخوذ ہے۔