المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ مَنَاقِبِ حَسَّانَ بْنِ ثَابِتٍ الْأَنْصَارِيِّ باب: سیدنا حسان بن ثابت انصاری رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
حدیث نمبر: 6174
وحدثنا أبو العبّاس، حَدَّثَنَا بَحر بن نَصر، حَدَّثَنَا عبد الله بن وهب، أخبرني عبد الرحمن بن أبي الزِّناد، عن هشام بن عُرْوة، عن أبيه، عن عائشة، عن النَّبِيّ ﷺ نحوَه (2).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6058 - صحيححافظ طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے نبی کریم ﷺ کے حوالے سے اسی مفہوم کی روایت منقول ہے۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) إسناده حسن كسابقه. وأخرجه الترمذي (2846) من طريقين عن ابن أبي الزناد، بهذا الإسناد.
درجۂ حدیث: اس کی سند بھی سابقہ روایت کی طرح حسن ہے۔
حوالہ / مصدر: اسے ترمذی (2846) نے ابن ابی الزناد کے واسطے سے دو طریقوں سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
درجۂ حدیث: اس کی سند بھی سابقہ روایت کی طرح حسن ہے۔
حوالہ / مصدر: اسے ترمذی (2846) نے ابن ابی الزناد کے واسطے سے دو طریقوں سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6174 سے ماخوذ ہے۔