المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
دُعَاءُ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ - لِأَبِي قَتَادَةَ باب: نبی کریم ﷺ کی سیدنا ابو قتادہ رضی اللہ عنہ کے حق میں دعا
حدیث نمبر: 6146
أخبرني محمد بن يعقوب الحافظ، حَدَّثَنَا محمد بن إسحاق الثَّقفي، أخبرني أبو يونس، أخبرنا إبراهيم بن المنذر، قال: أبو قَتَادة بن رِبْعيٍّ أحدُ بني سَلِمة، توفي بالمدينة سنة أربعٍ وخمسين وهو ابن سبعين (3). ذكرُ مناقب ثَوْبان مولي رسول الله ﷺ ﵁
حافظ طلحہ بابر
ابراہیم بن منذر سے روایت ہے کہ بنو سلمہ کے فرد ابو قتادہ بن ربعی رضی اللہ عنہ کی وفات 54 ہجری میں مدینہ منورہ میں ہوئی جبکہ ان کی عمر ستر برس تھی۔
رسول اللہ ﷺ کے آزاد کردہ غلام سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(3) أبو يونس: هو محمد بن أحمد بن يزيد، مفتي أهل المدينة.
اہم نکتہ: ابو یونس سے مراد محمد بن احمد بن یزید ہیں جو مدینہ منورہ کے مفتی تھے۔
وأخرجه أبو نعيم في "معرفة الصحابة" (1992) عن أبي حامد بن جبلة، عن محمد بن إسحاق الثقفي، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے ابو نعیم نے "معرفۃ الصحابہ" (1992) میں محمد بن اسحاق الثقفی کے طریق سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6146 سے ماخوذ ہے۔