المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
النَّهْيُ عَنْ قَتْلِ الضُّفْدَعِ لِلدَّوَاءِ باب: علاج کے لیے مینڈک کو قتل کرنے کی ممانعت
حدیث نمبر: 5995
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا الرَّبيع بن سليمان، حدثنا أسَدُ بن موسى، حدثنا ابن أبي ذِئب عن سعيد بن خالد القارِظيِّ، عن عبد الرحمن بن عثمان التَّيْمي: أنَّ النبي ﷺ ذكر عندَه طبيبُ الدواءَ، وذَكَر الضِّفدَعَ يكون الدواءَ، فنَهَى رسول الله ﷺ عن قَتلِه (2). ذكرُ مناقب عُثمان بن أبي العاصِ الثَّقَفي ﵁ -
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5882 - سكت عنه الذهبي في التلخيصحافظ طلحہ بابر
سیدنا عبدالرحمن بن عثمان التیمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ کے پاس کسی طبیب نے ایک دوا کا ذکر کیا اور بتایا کہ مینڈک کو دوا کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، تو رسول اللہ ﷺ نے مینڈک کو مارنے سے منع فرما دیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) إسناده صحيح. ابن أبي ذئب: هو محمد بن عبد الرحمن بن المغيرة.
درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔ ابن ابی ذئب سے مراد محمد بن عبدالرحمن بن المغیرہ ہیں۔
وأخرجه أحمد 25/ (15757) و (16069)، وأبو داود (3871) و (5269)، والنسائي (4848) من طرق عن ابن أبي ذئب، به.
حوالہ / مصدر: اسے احمد (25/ 15757 اور 16069)، ابو داود (3871 اور 5269) اور نسائی (4848) نے ابن ابی ذئب کے مختلف طرق سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
وسيأتي عن عند المصنف برقم (8466) من طريق عاصم بن علي الواسطي عن ابن أبي ذئب.
نوٹ / توضیح: اور یہ مصنف کے ہاں نمبر (8466) پر عاصم بن علی الواسطی کے طریق سے ابن ابی ذئب سے آئے گا۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 5995 سے ماخوذ ہے۔