المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ مَنَاقِبِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ الْأَنْصَارِيِّ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - باب: سیدنا کعب بن مالک انصاری رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
حدیث نمبر: 5973
أخبرنا أبو جعفر البغدادي، حدثنا أبو عُلَاثة، حدثنا أبي، حدثنا ابن لَهِيعة حدثني أبو الأَسوَد، عن عُروة بن الزُّبَير، في ذِكْر من تَخلَّفَ من أصحاب رسول الله ﷺ في تَبُوكَ: كعبُ بن مالك بن القَيْنِ بن كعب بن سَوَاد بن غَنْم بن سعْد، شاعرُ رسول الله ﷺ (1).
حافظ طلحہ بابر
عروہ بن زبیر سے ان صحابہ کے تذکرے میں روایت ہے جو غزوۂ تبوک میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ جانے سے پیچھے رہ گئے تھے کہ ان میں سیدنا کعب بن مالک بن قین رضی اللہ عنہ بھی شامل تھے جو رسول اللہ ﷺ کے شاعر تھے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) وأخرجه البيهقي في "دلائل النبوة" 5/ 280 عن أبي عبد الله الحاكم، بهذا الإسناد. فذكر قصة تخلُّف كعب بن مالك عن غزوة تبوك مطولةً.
حوالہ / مصدر: اسے بیہقی نے "دلائل النبوة" (5/ 280) میں ابو عبداللہ الحاکم سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے، اور کعب بن مالک کے غزوہ تبوک سے پیچھے رہ جانے کا طویل قصہ ذکر کیا ہے۔
وقد روى كعب بن مالك قصة تخلّفه عن غزوة تبوك، وحديثه عند البخاري (4418)، ومسلم (2769).
حوالہ / مصدر: کعب بن مالک نے غزوہ تبوک سے اپنے پیچھے رہ جانے کا قصہ خود روایت کیا ہے، اور ان کی حدیث بخاری (4418) اور مسلم (2769) میں موجود ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 5973 سے ماخوذ ہے۔