المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ مَنَاقِبِ يَعْلَى ابْنِ مُنْيَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - باب: سیدنا یعلیٰ بن منیہ رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
حدیث نمبر: 5904M
فإني سمعت أبا العباس محمد بن يعقوب يقول: سمعت العبّاس يقول: سمعتُ يحيى يقول: كُنية يعلى بن مُرّة الثَّقَفي أبو المُرازِم (2). وقد روى عن يعلى بن مُنْيَة ثلاثةٌ من ولَدِه: صفوانُ وعثمانُ وعبدُ الرحمن.
حافظ طلحہ بابر
اس معاملے میں امام مسلم نے یحییٰ بن معین سے اختلاف کیا ہے، کیونکہ یحییٰ بن معین کے نزدیک ”ابو المرازم“ سیدنا یعلی بن مرہ ثقفی رضی اللہ عنہ کی کنیت ہے۔ واضح رہے کہ سیدنا یعلی بن منیہ سے ان کے تین بیٹوں صفوان، عثمان اور عبدالرحمن نے روایات نقل کی ہیں۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) وهو في "تاريخ الدُّوري" (4).
حوالہ / مصدر: یہ "تاریخ الدوری" (4) میں موجود ہے۔
حوالہ / مصدر: یہ "تاریخ الدوری" (4) میں موجود ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 5904 سے ماخوذ ہے۔