المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ مَنَاقِبِ يَعْلَى ابْنِ مُنْيَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - باب: سیدنا یعلیٰ بن منیہ رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
حدیث نمبر: 5903
سمعتُ أبا العباس محمد بن يعقوب يقول: سمعت العباس بن محمد الدُّوْرِي يقول: سمعت يحيى بن مَعِين يقول: يَعلَى أميّةُ، أبُوه، ومُنْيةُ أمُّه (3).
حافظ طلحہ بابر
یحییٰ بن معین سے روایت ہے کہ یعلی کے والد کا نام امیہ اور والدہ کا نام منیہ تھا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(3) وهو في "تاريخ الدوري" (132).
حوالہ / مصدر: یہ "تاریخ الدوری" (132) میں موجود ہے۔
حوالہ / مصدر: یہ "تاریخ الدوری" (132) میں موجود ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 5903 سے ماخوذ ہے۔