المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ مَنَاقِبِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ كَاتَبِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ - باب: سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ (نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کاتب) کے فضائل کا بیان
حدیث نمبر: 5886
حدثنا أبو بكر محمد بن بالَوَيهِ، حدثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدثنا مصعب بن عبد الله الزُّبَيري، قال: أبو سعيد، ويقال: أبو خارجة، زيد بن ثابت بن الضحّاك بن زيد بن لَوْذان بن عمرو بن عبد عَوف بن غَنْم بن مالك بن النَّجّار الأنصاري، توفي سنة خمسٍ وأربعينَ.
حافظ طلحہ بابر
مصعب بن عبداللہ زبیری سے روایت ہے کہ سیدنا زید بن ثابت انصاری رضی اللہ عنہ کی کنیت ”ابو سعید“ تھی اور ”ابو خارجہ“ بھی کہی گئی ہے، آپ کا انتقال سن 45 ہجری میں ہوا۔