المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ جَمَاعَةِ أَصْحَابِ أُوَيْسٍ باب: سیدنا اویس قرنی رضی اللہ عنہ کے اصحاب کا بیان
حدیث نمبر: 5832
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا العباس بن محمد الدُّوري، حدثنا علي بن حكيم، حدثنا شَريكٌ، قال: ذَكَروا في مجلسه أُويسًا القَرَني، فقال: قُتِل مع عليّ بن أبي طالب ﵁ في الرَّجّالة (1).
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5727 - سكت عنه الذهبي في التلخيصحافظ طلحہ بابر
عباس بن محمد دوری بیان کرتے ہیں کہ سیدنا شریک کے پاس ان کی مجلس میں سیدنا اویس قرنی رضی اللہ عنہ کا تذکرہ ہوا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے ساتھ پیادہ دستے میں شریک تھے اور جنگ صفین میں شہید ہوئے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) في النسخ الخطية: فقال. والصواب ما أثبتنا لمناسبة السياق.
نوٹ / توضیح: قلمی نسخوں میں "فقال" لکھا ہے، لیکن درست وہ ہے جو ہم نے ثابت (تحریر) کیا ہے کیونکہ یہ سیاق کے زیادہ مناسب ہے۔
نوٹ / توضیح: قلمی نسخوں میں "فقال" لکھا ہے، لیکن درست وہ ہے جو ہم نے ثابت (تحریر) کیا ہے کیونکہ یہ سیاق کے زیادہ مناسب ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 5832 سے ماخوذ ہے۔