المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ مَنَاقِبِ أُوَيْسِ بْنِ عَامِرٍ الْقَرَنِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ " باب: سیدنا اویس بن عامر قرنی رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان
حدیث نمبر: 5821
سمعت أبا العباس محمد بن يعقوب يقول: سمعت العباس بن محمد الدُّورِي يقول: سمعت يحيى بن مَعِين يقول: قُتل أُويسٌ القَرَني بين يدَي أمير المؤمنين عليّ بن أبي طالب يومَ صِفِّين.
حافظ طلحہ بابر
عباس بن محمد دوری بیان کرتے ہیں کہ میں نے یحییٰ بن معین کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ سیدنا اویس قرنی رضی اللہ عنہ جنگ صفین کے دن امیر المومنین علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے سامنے (لڑتے ہوئے) شہید ہوئے۔