المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ مَنَاقِبِ صُهَيْبِ بْنِ سِنَانٍ مَوْلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ باب: سیدنا صہیب بن سنان رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان، جو رسول اللہ ﷺ کے آزاد کردہ غلام تھے
حدیث نمبر: 5803M3
قال ابن عُمر: وحدثني أبو حُذيفة رجلٌ من وَلَد صُهيب، عن أبيه، عن جده، قال: توفي صهيبٌ في شوّال سنة ثَمانٍ وثلاثين وهو ابن سبعين سنةً بالمدينة، ودُفن بالبقيع، وكان يُكنى أبا يحيى (2).
حافظ طلحہ بابر
صہیب کے ایک پوتے اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا (صہیب) سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا صہیب رضی اللہ عنہ کی وفات شوال سن 38 ہجری میں مدینہ منورہ میں ہوئی، اس وقت ان کی عمر ستر برس تھی اور وہ البقیع میں دفن کیے گئے، ان کی کنیت ابو یحییٰ تھی۔