المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
حَدِيثُ مُنَازَعَةِ عَمَّارٍ وَخَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ ، وَقَضَاءُ النَّبِيِّ وَقَوْلُ النَّبِيِّ : " مَنْ يُبْغِضُ عَمَّارًا يُبْغِضُهُ اللَّهُ " باب: سیدنا عمار اور سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہما کے درمیان اختلاف اور اس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فیصلے کا بیان
حدیث نمبر: 5775
فأخبرَناه علي بن عبد الرحمن بن عيسى الدِّهْقان بالكوفة، حدثنا الحُسين بن الحَكَم الحِبَري، حدثنا أبو غَسّان مالك بن إسماعيل، حدثنا مسعود بن سعد (1). وأما حديث محمد بن فُضيل:
حافظ طلحہ بابر
سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ سے مروی یہ مسعود بن سعد کی روایت ہے (جس کا مضمون پچھلی حدیث کی طرح ہے)۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) وأخرجه النسائي (8213) عن محمد بن يحيى الذُّهلي، عن أبي غسان مالك بن إسماعيل، به.
حوالہ / مصدر: اس کی تخریج نسائی (8213) نے محمد بن یحییٰ الذہلی کے واسطے سے ابو غسان مالک بن اسماعیل سے اسی سند کے ساتھ کی ہے۔
حوالہ / مصدر: اس کی تخریج نسائی (8213) نے محمد بن یحییٰ الذہلی کے واسطے سے ابو غسان مالک بن اسماعیل سے اسی سند کے ساتھ کی ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 5775 سے ماخوذ ہے۔