المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ مَنَاقِبِ خَبَّابِ بْنِ الْأَرَتِّ وَيُكَنَّى أَبَا عَبْدِ اللهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ باب: سیدنا خباب بن الارت رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان، جن کی کنیت ابو عبد اللہ تھی
حدیث نمبر: 5734
كما أخبرَناهُ أحمد بن يعقوب الثَّقَفي، حدثنا موسى بن زكريا التُّستَري، حدثنا خَليفة بن خَيّاط، قال: خَبّاب بن الأرَتِّ مولى ثابتِ ابن أمِّ أنمارٍ، وثابتٌ مولى الأخنَسِ بن شَرِيقٍ الثَّقَفي (1). وقيل: حبّابٌ مولى عُتبة بن غَزْوان:
حافظ طلحہ بابر
خلیفہ بن خیاط کہتے ہیں کہ سیدنا خباب بن ارت رضی اللہ عنہ ثابت بن ام انمار کے غلام تھے، اور ثابت خود اخنس بن شریق ثقفی کا مولیٰ تھا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) وهو في "طبقات خليفة" ص 126.
حوالہ / مصدر: (1) یہ "طبقات خلیفہ" ص 126 میں موجود ہے۔
حوالہ / مصدر: (1) یہ "طبقات خلیفہ" ص 126 میں موجود ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 5734 سے ماخوذ ہے۔