المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ مَنَاقِبِ مُحَمَّدِ بْنِ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ السَّجَّادِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا باب: سیدنا محمد بن طلحہ بن عبید اللہ السجّاد رضی اللہ عنہما کے مناقب کا بیان
حدیث نمبر: 5707
حدثني أبو بكر بن بالَوَيهِ، حدثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، قال: سمعتُ مُصعبًا الزُّبيري يقول: محمد بن طلحة بن عُبيد الله أمُّه حَمْنةُ بنت جَحْش (1).
حافظ طلحہ بابر
مصعب الزبیری سے روایت ہے کہ محمد بن طلحہ بن عبید اللہ کی والدہ حمنہ بنت جحش (رضی اللہ عنہا) تھیں۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) وهو في "نسب قريش" لمصعب الزُّبيري ص 281.
حوالہ / مصدر: (1) یہ مصعب زبیری کی "نسب قریش" ص 281 میں موجود ہے۔
حوالہ / مصدر: (1) یہ مصعب زبیری کی "نسب قریش" ص 281 میں موجود ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 5707 سے ماخوذ ہے۔