المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
أَوَّلُ غَزْوَةٍ فِي الْإِسْلَامِ بَدْرٌ باب: اسلام میں سب سے پہلا غزوہ بدر تھا
حدیث نمبر: 5651
حَدَّثَنَا أبو العباس محمد بن يعقوب، حَدَّثَنَا محمد بن عبد الله بن عبد الحَكَم، أنا ابن وهب، أخبرني أبو صَخْر، عن أبي معاوية البَجَلي، عن سعيد بن جُبَير، عن ابن عباس، عن عليٍّ، قال: كانت أولَ غزوةٍ في الإسلام بدرٌ، وما كان معنا إِلَّا فَرَسانِ: فرسٌ للزبير وفرسٌ للمِقداد بن الأسود (1).
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه. وأبو معاوية البَجلي: هو عمار الدُّهْني.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5552 - على شرط البخاري ومسلمحافظ طلحہ بابر
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: اسلام میں سب سے پہلا غزوہ بدر تھا، اور اس وقت ہمارے پاس صرف دو گھوڑے تھے: ایک گھوڑا زبیر رضی اللہ عنہ کا اور دوسرا گھوڑا مقداد بن اسود رضی اللہ عنہ کا تھا۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ اور ابو معاویہ بجلی سے مراد عمار دہنی ہیں۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) إسناده ضعيف كما تقدَّم بيانه برقم (4344).
درجۂ حدیث: (1) اس کی سند "ضعیف" ہے جیسا کہ رقم (4344) کے تحت بیان گزر چکا ہے۔
درجۂ حدیث: (1) اس کی سند "ضعیف" ہے جیسا کہ رقم (4344) کے تحت بیان گزر چکا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 5651 سے ماخوذ ہے۔