المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
عَامِرُ بْنُ رَبِيعَةَ لَزِمَ بَيْتَهُ بَعْدَمَا قُتِلَ عُثْمَانُ باب: سیدنا عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہ نے سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی شہادت کے بعد گھر ہی میں قیام اختیار کر لیا
حدیث نمبر: 5634
حدثني أبو زُرْعة الرازي، حَدَّثَنَا أبو سفيان محمد بن عبد الرحمن بن معاوية العُتْبي بمصر، حدثني أبي، حَدَّثَنَا سعيد بن عُفَير، قال: مات سنة اثنتين وثلاثين، وفيها مات عامر بن ربيعة العَدَوي.
حافظ طلحہ بابر
سعید بن عفیر بیان کرتے ہیں کہ عامر بن ربیعہ عدوی رضی اللہ عنہ کی وفات بتیس (32) ہجری میں ہوئی۔