حدیث نمبر: 5597
سمعتُ أبا العباس محمد بن يعقوب يقول: سمعتُ العباس بن محمد الدُوْرِيّ يقول: سمعت يحيى بن مَعين يقول: أبو طلحة الأنصاري زيدُ بن سَهْل (3).
حافظ طلحہ بابر

یحییٰ بن معین بیان کرتے ہیں کہ ابو طلحہ انصاری رضی اللہ عنہ کا نام زید بن سہل ہے۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم / حدیث: 5597
تخریج حدیث [ترقيم الرساله 5597] [ترقيم الشركة 5547]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(3) وهو في "تاريخ ابن معين" برواية الدُّوري برقم (621)، وزاد: بن حرام.
حوالہ / مصدر: یہ "تاریخ ابن معین" (روایت دوری، رقم 621) میں بھی ہے، جس میں "بن حرام" کا اضافہ موجود ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 5597 سے ماخوذ ہے۔