حدیث نمبر: 5595
أخبرنا أبو جَعفر البغدادي، حَدَّثَنَا أبو عُلَاثة، حَدَّثَنَا أبي، حَدَّثَنَا ابن لَهِيعة، حَدَّثَنَا أبو الأسود، عن عُروة، في تسمية من شهد بَيعَة العقَبة، ثم شهد بدرًا من بني عمرو بن مالك بن النَّجّار: أبو طلحة، وهو زَيدُ بن سَهْل بن الأسود ابن حَرام بن عمرو بن زيد مَناة (1).
حافظ طلحہ بابر

عروہ سے بنو عمرو بن مالک بن نجار میں سے بیعتِ عقبہ اور پھر غزوہ بدر میں شرکت کرنے والوں کے ناموں کے بارے میں مروی ہے کہ ان میں ابو طلحہ رضی اللہ عنہ بھی شامل تھے، اور ان کا نام زید بن سہل بن اسود بن حرام بن عمرو بن زید مناۃ ہے۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم / حدیث: 5595
تخریج حدیث [ترقيم الرساله 5595] [ترقيم الشركة 5545]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) وأخرجه الطبراني في "الكبير" (4671) و (4673)، ومن طريقه ابن عساكر 19/ 392 - 393 عن أبي عُلَاثة محمد بن عمرو بن خالد، به.
حوالہ / مصدر: اسے طبرانی نے "المعجم الكبير" (4671، 4673) میں اور ان کے واسطے سے ابن عساکر (19/ 392-393) نے ابو علاثہ کے طریق سے روایت کیا ہے۔
وأخرجه ابن عساكر 19/ 393 من طريق يعقوب بن سفيان، عن عمرو بن خالد (والد أبي عُلَاثة) وحسان بن عبد الله وعثمان بن صالح، عن ابن لَهِيعة، به.
حوالہ / مصدر: اسے ابن عساکر (19/ 393) نے یعقوب بن سفیان کے طریق سے عمرو بن خالد، حسان بن عبد اللہ اور عثمان بن صالح سے، انہوں نے ابن لہیعہ سے روایت کیا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 5595 سے ماخوذ ہے۔