حدیث نمبر: 5583
أخبرنا محمد بن المُؤمَّل بن الحَسن بن عيسى، حَدَّثَنَا الفَضْل بن محمد، حَدَّثَنَا أحمد بن حنبل، قال: قرأتُ على يعقوبَ فيمن شهد بدرًا: أبو عَبْس بن جَبْر، واسمُه عبدُ الرحمن بن جَبْر (1).
حافظ طلحہ بابر

امام احمد بن حنبل کہتے ہیں کہ میں نے یعقوب کے سامنے غزوہ بدر میں شریک ہونے والوں کے نام پڑھے، جن میں ابو عبس بن جبر رضی اللہ عنہ کا نام بھی تھا، اور ان کا اصل نام عبدالرحمٰن بن جبر تھا۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم / حدیث: 5583
تخریج حدیث [ترقيم الرساله 5583] [ترقيم الشركة 5537]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) يعقوب: هو ابن إبراهيم بن سعد بن إبراهيم بن عبد الرحمن بن عوف.
اہم نکتہ: یہاں یعقوب سے مراد "یعقوب بن ابراہیم بن سعد بن ابراہیم بن عبد الرحمن بن عوف" ہیں۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 5583 سے ماخوذ ہے۔