المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
تُوُفِّيَ عِيَاضُ بْنُ غَنْمٍ بِالشَّامِ سَنَةَ عِشْرِينَ باب: سیدنا عیاض بن غنم رضی اللہ عنہ کی وفات شام میں سن بیس ہجری میں ہوئی
حدیث نمبر: 5350
أخبرني أحمد بن يعقوب، حدثنا موسى بن زكريا، حدثنا خَليفة بن خَيّاط، قال: مات عِياض بن غَنْم سنةَ عشرين (2).
حافظ طلحہ بابر
خلیفہ بن خیاط بیان کرتے ہیں کہ عیاض بن غنم رضی اللہ عنہ کی وفات سنہ 20 ہجری میں ہوئی۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) وهو في "الطبقات" لخليفة بن خياط ص 28، وعنه ابن عساكر في 27/ 285.
حوالہ / مصدر: (2) یہ خلیفہ بن خیاط کی "الطبقات" (ص 28) میں ہے، اور ان سے ابن عساکر نے (27/ 285) میں لیا ہے۔
حوالہ / مصدر: (2) یہ خلیفہ بن خیاط کی "الطبقات" (ص 28) میں ہے، اور ان سے ابن عساکر نے (27/ 285) میں لیا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 5350 سے ماخوذ ہے۔