المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ سُهَيْلِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَبْدِ شَمْسٍ باب: سیدنا سہیل بن عمرو بن عبد شمس کا ذکر
حدیث نمبر: 5307
أخبرني أحمد بن يعقوب، حدثنا موسى بن زكريا، حدثنا خَلِيفة بن خَيّاط، قال: سُهيل بن عَمرو بن عبد شَمْس بن نَصْر بن مالك بن حِسْل بن عامر بن لُؤي بن غالب، وقال: سُهيل بن عمرو يُكنى أبا يزيد (1).
حافظ طلحہ بابر
خلیفہ بن خیاط کہتے ہیں کہ سہیل بن عمرو بن عبد شمس بن نصر بن مالک بن حسل بن عامر بن لؤی بن غالب (ان کا نسب ہے) اور ان کی کنیت ابو یزید تھی۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) وهو في "طبقات خليفة بن خياط" ص 26.
حوالہ / مصدر: (1) یہ خلیفہ بن خیاط کی "الطبقات" (ص 26) میں موجود ہے۔
حوالہ / مصدر: (1) یہ خلیفہ بن خیاط کی "الطبقات" (ص 26) میں موجود ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 5307 سے ماخوذ ہے۔