حدیث نمبر: 5256
أخبرني أبو الحسين بن يعقوب الحافظ، حدثنا محمد بن إسحاق، حدثنا يعقوب بن إبراهيم، حدثني يحيى بن بُكَير، سمعتُ مالك بن أنس يقول: إنَّ معاذَ بنَ جبل هَلَك وهو ابن ثمانٍ وعشرين، وهو أمام العُلماءِ رَتْوةً (1).
حافظ طلحہ بابر

امام مالک بن انس فرماتے ہیں کہ معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کی وفات اٹھائیس سال کی عمر میں ہوئی اور وہ (قیامت کے دن) علماء کے گروہ سے ایک قدم آگے ہوں گے۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم / حدیث: 5256
تخریج حدیث [ترقيم الرساله 5256] [ترقيم الشركة 5211]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) تقدم برقم (5251) من طريق أخرى عن ابن بُكَير.
حوالہ / مصدر: (1) یہ روایت نمبر (5251) کے تحت ابن بُکیر سے ایک دوسری سند کے ساتھ گزر چکی ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 5256 سے ماخوذ ہے۔