المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
كُنْيَةُ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ باب: سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کی کنیت ابو عبد الرحمن تھی
حدیث نمبر: 5250
سمعت أبا العباس، سمعت العباس، سمعت يحيى بن مَعِين يقول: كُنْية معاذ بن جَبَل أبو عبد الرحمن (1).
حافظ طلحہ بابر
یحییٰ بن معین کہتے ہیں کہ سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کی کنیت ابو عبدالرحمن ہے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) وهو في "التاريخ" لابن معين برواية العباس - وهو ابن محمد الدُّوْري - برقم (112).
حوالہ / مصدر: (1) یہ یحییٰ بن معین کی "التاریخ" میں عباس (جو کہ ابن محمد الدُّوری ہیں) کی روایت سے نمبر (112) کے تحت موجود ہے۔
حوالہ / مصدر: (1) یہ یحییٰ بن معین کی "التاریخ" میں عباس (جو کہ ابن محمد الدُّوری ہیں) کی روایت سے نمبر (112) کے تحت موجود ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 5250 سے ماخوذ ہے۔