المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
اسْتِشْهَادُ أَبِي حُذَيْفَةَ فِي الْيَمَامَةِ باب: سیدنا ابو حذیفہ رضی اللہ عنہ یمامہ میں شہید ہوئے
حدیث نمبر: 5056
حَدَّثَنَا أبو عبد الله بن بُطّة، حَدَّثَنَا محمد بن عبد الله بن رُسْته، حَدَّثَنَا سليمان بن داود، عن الواقدي، قال: وكان أبو حذيفةَ بن عُتبةَ رجلًا طوالًا حسنَ الوجهِ، وأمُّه أمُّ صفوان (2).
حافظ طلحہ بابر
امام واقدی بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابوحذیفہ بن عتبہ رضی اللہ عنہ طویل القامت اور خوبصورت چہرے والے مرد تھے اور ان کی والدہ کا نام ام صفوان تھا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) وهو عند ابن سعد في "طبقاته" 3/ 80 عن الواقدي، وذكر ابن سعد: أنَّ أم صفوان اسمها فاطمة بنت صفوان بن أمية بن محرث الكناني.
حوالہ / مصدر: یہ ابن سعد کی "طبقات" (3/80) میں واقدی سے مروی ہے، اور ابن سعد نے ذکر کیا ہے کہ امِ صفوان کا نام فاطمہ بنت صفوان بن امیہ الکنانی تھا۔
حوالہ / مصدر: یہ ابن سعد کی "طبقات" (3/80) میں واقدی سے مروی ہے، اور ابن سعد نے ذکر کیا ہے کہ امِ صفوان کا نام فاطمہ بنت صفوان بن امیہ الکنانی تھا۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 5056 سے ماخوذ ہے۔