المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ مَنَاقِبِ زَيْدٍ الْحِبِّ بْنِ حَارِثَةَ بْنِ شَرَاحِيلَ بْنِ عَبْدِ الْعُزَّى - تَبَنِّي رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ زَيْدَ بْنَ حَارِثَةَ باب: سیدنا زید بن حارثہ بن شراحیل بن عبدالعزیٰ رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان — رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انہیں منہ بولا بیٹا بنانا
حدیث نمبر: 5013
فحدّثنا أبو عبد الله الأصبَهاني، حَدَّثَنَا الحَسن بن الجَهْمَ، حَدَّثَنَا الحُسين بن الفَرَج، حَدَّثَنَا محمد بن عُمر، عن شُيوخه، قال: كان حارثةُ بن شَراحِيلَ حين فَقَدَ ابنَه زيدًا يَبكِيه فيقول: بَكَيتُ على زيدٍ ولم أدْرِ ما فَعَلْ ثم ذكر القصيدةَ بطولها.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4946 - حذفه الذهبي من التلخيص لضعفهحافظ طلحہ بابر
حارثہ بن شراحیل جب اپنے بیٹے زید (رضی اللہ عنہ) کو گم کر بیٹھے تو وہ ان کے غم میں روتے ہوئے یہ اشعار کہتے تھے: ”میں زید کے غم میں رویا اور مجھے نہیں معلوم کہ اس کے ساتھ کیا معاملہ پیش آیا“ پھر انہوں نے مکمل طویل قصیدہ ذکر کیا۔