مستدرکِ حاکم
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
الْبَحْرُ هُوَ الطَّهُورُ مَاؤُهُ الْحِلُّ مَيْتَتُهُ باب: سمندر کا پانی پاک ہے اور اس کے مردہ جانور حلال ہیں۔
حدیث نمبر: 500
أخبرَنيهِ أبو محمد بن زياد العَدْل، حدثنا جدِّي، أخبرنا عمرو بن زُرَارة، حدثنا هُشَيم، عن يحيى بن سعيد، عن المغيرة بن أبي بُرْدة، عن رجل من بني مُدلِج، عن النبي ﷺ، نحوَه.
حافظ طلحہ بابر
مغیرہ بن ابی بردہ، بنو مدلج کے ایک شخص سے اور وہ نبی کریم ﷺ سے سمندر کے پانی کے بارے میں اسی طرح کی روایت بیان کرتے ہیں۔