حدیث نمبر: 4815
أخبرنا أبو إسحاق إبراهيم بن محمد بن يحيى المُزكّي وأبو الحسين بن يعقوب الحافظ، قال: احدثنا محمد بن إسحاق بن إبراهيم، قال: سمعت عبد الله بن محمد بن سليمان بن جعفر الهاشمي يذكُر، عن أبيه، عن جده، قال: وُلِدَت فاطمة سنةَ إحدى وأربعين من مولد رسول الله ﷺ (1). [ذكر وفاة فاطمة ﵂ والاختلاف في وقته]
حافظ طلحہ بابر

سیدنا عبداللہ بن محمد بن سلیمان ہاشمی اپنے والد اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کی ولادت رسول اللہ ﷺ کی ولادت کے 41 ویں سال میں ہوئی۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم / حدیث: 4815
تخریج حدیث [ترقيم الرساله 4815] [ترقيم الشركة 4788]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) وهو عند المصنف في "فضائل فاطمة" (78)، ومن طريقه أخرجه ابن عساكر في "تاريخ دمشق" 3/ 157، وسيأتي مثله عن جعفر بن محمد الصادق برقم (4821). وانظر ما بعده.
حوالہ / مصدر: (1) یہ روایت مصنف کی "فضائل فاطمہ" (78) میں ہے، اور ان کے طریق سے اسے ابن عساکر نے "تاریخ دمشق" [3/ 157] میں نکالا ہے۔
تفصیلِ روایت: اور عنقریب اسی کی مثل جعفر بن محمد الصادق سے نمبر (4821) کے تحت آئے گی۔ اگلی عبارت دیکھیں۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 4815 سے ماخوذ ہے۔