حدیث نمبر: 4609N
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الْخَضِرُ بْنُ أَبَانَ الْهَاشِمِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ قَادِمٍ، ثنا أَبُو إِسْرَائِيلَ، عَنِ الْحَكَمِ قَالَ: «شَهِدَ مَعَ عَلِيٍّ صِفِّينَ» إِلَخْ
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4560 - حذفه الذهبي من التلخيص
حافظ طلحہ بابر

ابو عبداللہ محمد بن یعقوب نے ہمیں خبر دی، خضر بن ابان ہاشمی نے ہمیں بیان کیا، علی بن قادم نے ہمیں بیان کیا، ابو اسرائیل نے ہمیں حکم سے روایت کرتے ہوئے بیان کیا، انہوں نے کہا: ”سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ صفین میں حاضر ہوئے...“ (مکمل متن حدیث نمبر 4609 والا ہی ہے)۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم / حدیث: 4609N
تخریج حدیث [ترقيم الرساله 4609N] [ترقيم الشركة 4586] [ترقيم العلميه 4560]