المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ نَسَبِ عُثْمَانَ - رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ - وَكُنَاهُ باب: سیدنا عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے نسب اور کنیتوں کا بیان
حدیث نمبر: 4579M
سمعت أبا إسحاق إبراهيم بن إسماعيل القارئ يقول: سمعت عثمان بن سعيد الدارميَّ يقول: سمعت أبا بكر بن أبي شَيْبة يقول: عثمان بن عفّان يُكنى أبا عمرو، وأبا عبد الله، قُتل في ذي الحجَّة سنة خمس وثلاثين.
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابوبکر بن ابی شیبہ سے روایت ہے کہ عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کی کنیت ابو عمرو اور ابو عبد اللہ ہے، آپ ذوالحجہ سنہ پینتیس (35) ہجری میں شہید کیے گئے۔