المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
اسْتِئْذَانُ عُمَرَ مِنْ عَائِشَةَ لِدَفْنِهِ فِي حُجْرَتِهَا . باب: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے اپنے حجرے میں دفن کی اجازت طلب کرنا
حدیث نمبر: 4570
حَدَّثَنَا أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا عبد الله بن أحمد بن حنبل، حدثني أبي، حَدَّثَنَا أبو القاسم بن أبي الزنِّاد، أخبرني هشام بن سعد، عن عمرو بن عثمان بن هانئ، عن القاسم بن محمد، قال: اطَّلعتُ في القبور: قبرِ رسول الله ﷺ وأبي بكر وعمر، من حُجرةِ عائشةَ، فرأيتُ عليها حَصْباءَ حَمْراءَ (2).
حافظ طلحہ بابر
سیدنا قاسم بن محمد سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے حجرہ مبارکہ میں موجود قبروں یعنی رسول اللہ ﷺ، سیدنا ابوبکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہما کی قبروں کو دیکھا تو میں نے پایا کہ ان پر سرخ کنکریاں «حَصْبَاءَ حَمْرَاءَ» پڑی ہوئی تھیں۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) إسناده حسن من أجل عمرو بن عثمان بن هانئ، وهشام بن سعد قد توبع فيما تقدم برقم (1384).
درجۂ حدیث: اس کی سند عمرو بن عثمان بن ہانی کی وجہ سے حسن ہے، اور ہشام بن سعد کی متابعت کی جا چکی ہے جیسا کہ پیچھے (رقم: 1384) میں گزر چکا۔
درجۂ حدیث: اس کی سند عمرو بن عثمان بن ہانی کی وجہ سے حسن ہے، اور ہشام بن سعد کی متابعت کی جا چکی ہے جیسا کہ پیچھے (رقم: 1384) میں گزر چکا۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 4570 سے ماخوذ ہے۔