المستدرك على الصحيحين
كتاب المغازي والسرايا— غزوہ اور جہاد کی کتاب
قَتْلُ عَلِيٍّ عَمْرَو بْنَ عَبْدِ وُدٍّ رَأْسَ الْكُفَّارِ باب: حضرت علیؓ کا عمرو بن عبد ود سردارِ کفار کو قتل کرنا
حدیث نمبر: 4377
سمعت أبا العباس محمد بن يعقوب، سمعت أحمد بن عبد الجبار العُطَارِدي، سمعت يحيى بن آدمَ يقول: ما شبهتُ قتل على عَمْرًا إلَّا بقول الله ﷿: ﴿وَقَتَلَ دَاوُودُ جَالُوتَ﴾ [البقرة: 251] فَهَزَمُوهم بإذن الله.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4330 - سكت عنه الذهبي في التلخيصحافظ طلحہ بابر
یحییٰ بن آدم بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے ہاتھوں عمرو بن عبد ود کے قتل ہونے کو اللہ عزوجل کے اس فرمان ﴿وَقَتَلَ دَاوُودُ جَالُوتَ﴾ [البقرة: 251] ”اور داؤد نے جالوت کو قتل کر دیا“ کے مشابہ ہی پایا ہے، پس مسلمانوں نے اللہ کے حکم سے انہیں شکست دے دی۔