حدیث نمبر: 4303
حدثنا إسماعيل بن محمد الشَّعْراني، حدثنا جَدّي، حدثنا إبراهيم بن المُنذر الحزامي، حدثنا حُسين بن زيد، عن شِهاب بن عبد ربّه، عن عمر بن علي، قال: مَشَيتُ مع محمد بن علي، فقال: أشهدُ أنَّ أبي حدثني، عن أبيه، عن علي: أنَّ الله ﷿ عَمَّر نَبيَّه ﷺ بمكةَ ثلاثَ عشرةَ سنة (1).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. وقد اتفقت الروايات على هذه مع الروايات التي أخرجاها عن عبد الله بن عبّاس ﵄ (2)، فأما خبرُ أنسٍ ومعاوية (3)، وإن صحَّت أسانيدُها في عشر سنين، فليس عليها القولُ والعمل.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4257 - صحيححافظ طلحہ بابر
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ عزوجل نے اپنے نبی ﷺ کو مکہ مکرمہ میں تیرہ سال کا عرصہ (قیام) عطا فرمایا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، اور یہ روایت ان روایات کے مطابق ہے جو شیخین نے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے نقل کی ہیں، جہاں تک سیدنا انس اور سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہما کی دس سال والی روایات کا تعلق ہے تو اگرچہ ان کی اسناد صحیح ہیں لیکن علمی و عملی طور پر (جمہور کے نزدیک) ان پر اعتماد نہیں کیا گیا۔