المستدرك على الصحيحين
كتاب : تواريخ المتقدمين من الأنبياء والمرسلين— سابقہ انبیاء و مرسلین کے واقعات
سُؤَالُ مُوسَى رُؤْيَةَ الرَّبِّ وَصَعْقُهُ عِنْدَ التَّجَلِّي باب: حضرت موسیٰ علیہ السلام کا رب کو دیکھنے کا سوال اور تجلی کے وقت بے ہوش ہو جانا
حدیث نمبر: 4149
فحدَّثَناه أبو علي الحافظ، أخبرنا الحسن بن سفيان وعِمران بن موسى الجُرْجاني وأحمد بن علي بن المُثنَّى، قالوا: حدثنا هُدْبة بن خالد، حدثنا حمّاد بن سَلَمة، نحو حديث الخُزاعي، ولم يَشُكَّ فيه هُدبةُ (3).
حافظ طلحہ بابر
ہدبہ بن خالد نے حماد بن سلمہ کی سند سے سابقہ حدیث (خزاعی کی حدیث) کی طرح ہی روایت کیا ہے، اور ہدبہ نے اس (روایت کے نبی کریم ﷺ کے فرمان ہونے) میں کوئی شک نہیں کیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(3) إسناده صحيح كسابقه.
درجۂ حدیث: اس کی سند سابقہ حدیث کی طرح صحیح ہے۔
درجۂ حدیث: اس کی سند سابقہ حدیث کی طرح صحیح ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 4149 سے ماخوذ ہے۔