حدیث نمبر: 4143
حدثنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الحافظ، حدثنا علي بن الحسن، حدثنا أبو ظَفَر عبد السلام بن مُطهَّر، حدثنا جعفر بن سليمان، عن ثابت البُناني، عن أنس بن مالك، أنَّ النبي ﷺ قال: "موسى بن عِمران صَفِيُّ الله" (2).
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
حافظ طلحہ بابر

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”موسیٰ بن عمران اللہ کے برگزیدہ (چنے ہوئے) ہیں۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب : تواريخ المتقدمين من الأنبياء والمرسلين / حدیث: 4143
درجۂ حدیث محدثین: إسناده جيد
تخریج حدیث «إسناده جيد من أجل جعفر بن سليمان» [ترقيم الرساله 4143] [ترقيم الشركة 4121]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) إسناده جيد من أجل جعفر بن سليمان - وهو الضُّبَعي - فهو صدوق لا بأس به.
درجۂ حدیث: اس کی سند جید ہے، جعفر بن سلیمان (الضبعی) کی وجہ سے، جو کہ صدوق اور "لا بأس بہ" ہیں۔
وأخرجه أبو نُعيم الأصبهاني كما في "الغرائب الملتقطة" لابن حجر (2555) من طريق سيار بن حاتم، عن جعفر بن سليمان، به.
حوالہ / مصدر: اسے ابو نعیم اصبہانی نے (جیسا کہ ابن حجر کی "الغرائب الملتقطہ" 2555 میں ہے) سیار بن حاتم کے طریق سے جعفر بن سلیمان سے روایت کیا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 4143 سے ماخوذ ہے۔