المستدرك على الصحيحين
كتاب : تواريخ المتقدمين من الأنبياء والمرسلين— سابقہ انبیاء و مرسلین کے واقعات
كَانَ هُودٌ أَشْبَهَ النَّاسِ بِآدَمَ - عَلَيْهِمَا السَّلَامُ - باب: حضرت ہود علیہ السلام شکل و صورت میں حضرت آدم علیہ السلام سے سب سے زیادہ مشابہ تھے
حدیث نمبر: 4108
أخبرنا أبو سعيد الأحمسي بالكوفة، حدثنا الحسين بن حميد بن الربيع، حدثني مروان بن جعفر، حدثني حميد بن معاذ، حدثني مُدرِك، حدثنا الحسن بن ذكوان، عن الحسن، عن سَمُرة، عن كعب، قال: كان نبي الله هودٌ أشبه الناس بآدم ﵉ (1). [ذكر صالح النبي ﷺ]
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4064 - إسناده واهحافظ طلحہ بابر
کعب رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”اللہ کے نبی ہود علیہ السلام لوگوں میں سب سے زیادہ حضرت آدم علیہ السلام کے مشابہ تھے۔“ [حضرت صالح نبی ﷺ کا تذکرہ]
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) إسناده واهٍ، كما قال الذهبي في "تلخيصه"، وقد تقدم الكلام على رجاله برقم (4059).
درجۂ حدیث: اس کی سند "واہٍ" (انتہائی ضعیف) ہے جیسا کہ ذہبی نے "التلخیص" میں کہا ہے۔ اس کے رجال پر کلام نمبر (4059) میں گزر چکا ہے۔
درجۂ حدیث: اس کی سند "واہٍ" (انتہائی ضعیف) ہے جیسا کہ ذہبی نے "التلخیص" میں کہا ہے۔ اس کے رجال پر کلام نمبر (4059) میں گزر چکا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 4108 سے ماخوذ ہے۔