المستدرك على الصحيحين
كتاب : تواريخ المتقدمين من الأنبياء والمرسلين— سابقہ انبیاء و مرسلین کے واقعات
بَيَانُ الِاخْتِلَافِ فِي مَقَامِ ذَبْحِ إِسْمَاعِيلَ - عَلَيْهِ السَّلَامُ - باب: سیدنا اسماعیل علیہ السلام کے ذبح کی جگہ کے اختلاف کا بیان
حدیث نمبر: 4084M
قال الواقدي: وحدثني ربيعة بن عثمان، عن هلال بن أسامة، عن عطاء بن يَسَار، عن عبد الله بن سَلَام، أنه قال: الذبيح هو إسماعيل (1). ذكرُ إسحاق بن إبراهيم خليل الله صلوات الله عليهما
حافظ طلحہ بابر
امام واقدی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”ذبیح اسماعیل علیہ السلام ہی ہیں۔“
سیدنا اسحاق بن ابراہیم خلیل اللہ علیہما السلام کا ذکر:
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) من فوق الواقدي لا بأس بهم.
درجۂ راوی: واقدی سے اوپر والے راویوں میں کوئی حرج نہیں ہے۔
درجۂ راوی: واقدی سے اوپر والے راویوں میں کوئی حرج نہیں ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 4084 سے ماخوذ ہے۔