المستدرك على الصحيحين
كتاب : تواريخ المتقدمين من الأنبياء والمرسلين— سابقہ انبیاء و مرسلین کے واقعات
ذِكْرُ نَسَبِ إِبْرَاهِيمَ باب: سیدنا ابراہیم علیہ السلام کے نسب کا بیان
حدیث نمبر: 4064
فحدّثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا أحمد بن عبد الجبار، حدثنا يونس بن بكير، عن محمد بن إسحاق، قال: وإبراهيم خليل الرحمن وصفيه ونبيه صلى الله عليه ابن آزَرَ بن ناحور بن شاروخ بن راغو بن فالخ بن عابر بن شالخ ابن أرفَخْشَذ بن سام بن نوح صلوات الله عليه (2).
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4020 - سكت عنه الذهبي في التلخيصحافظ طلحہ بابر
محمد بن اسحاق رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اور خلیل الرحمٰن، اللہ کے برگزیدہ اور اس کے نبی ابراہیم علیہ السلام کا نسب یوں ہے: ابراہیم بن آزر بن ناحور بن شاروخ بن راغو بن فالخ بن عابر بن شالخ بن ارفخشذ بن سام بن نوح، ان پر اللہ کی رحمتیں نازل ہوں۔“
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) وهو في "سيرة ابن هشام" 1/ 2.
حوالہ / مصدر: یہ (واقعہ/روایت) "سیرت ابن ہشام" 1/ 2 میں بھی موجود ہے۔
حوالہ / مصدر: یہ (واقعہ/روایت) "سیرت ابن ہشام" 1/ 2 میں بھی موجود ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 4064 سے ماخوذ ہے۔