المستدرك على الصحيحين
كتاب التفسير— تفسیر کا بیان
تَفْسِيرُ سُورَةِ الْهُمَزَةِ باب: تفسیر سورہ الھمزہ
حدیث نمبر: 4016
حدَّثنا أبو حفص أحمد بن أَحْيَد الفقيه ببُخارَى، حدَّثنا صالح بن محمد بن حبيب الحافظ، حدَّثنا هارون بن سعيد الأيْلي، حدَّثنا عبد الله بن وَهْب، أخبرني عمرو بن الحارث، عن درَّاج أبي السَّمْح، عن أبي الهيثم، عن أبي سعيد الخُدْري: ﴿وَيْلٌ لِكُلِّ هُمَزَةٍ لُمَزَةٍ﴾، قال: الويلُ: وادٍ في جهنَّم يَهْوي فيه الكافرُ أربعين خريفًا قبل أن يُفرَغ من حِساب الناس (1).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3972 - صحيححافظ طلحہ بابر
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان ﴿وَيْلٌ لِكُلِّ هُمَزَةٍ لُمَزَةٍ﴾ [سورة الهمزة: 1] کے متعلق روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”«ويل» ہنم کی ایک وادی ہے جس میں کافر چالیس سال تک گرتا رہے گا، اس سے پہلے کہ لوگوں کا حساب کتاب ختم ہو۔“
اس حدیث کی سند صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) إسناده ضعيف لضعف رواية درّاج أبي السمح عن أبي الهيثم: وهو سليمان بن عمرو العُتْواري.
درجۂ حدیث: اس کی سند دراج ابو السمح کی ابو الہیثم (سلیمان بن عمرو عتواری) سے روایت کے ضعف کی وجہ سے "ضعیف" ہے۔
وأخرجه البيهقي في "البعث والنشور" (464) عن أبي عبد الله الحاكم، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے بیہقی نے "البعث والنشور" (464) میں ابو عبد اللہ الحاکم سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
وقد سلف مرفوعًا برقم (3915).
حوالہ / مصدر: یہ پہلے نمبر (3915) پر "مرفوعاً" گزر چکی ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 4016 سے ماخوذ ہے۔