حدیث نمبر: 3783
حَدَّثَنَا أبو سعيد أحمد بن يعقوب الثَّقَفي، حَدَّثَنَا محمد بن أيوب، أخبرنا سَهْل بن بكَّار، حَدَّثَنَا عبد العزيز بن عبد الصمد العَمِّي، حَدَّثَنَا عطاء بن السائب، عن سعيد بن جُبير، عن ابن عبَّاس في قوله ﷿: ﴿وَالطُّورِ﴾، قال: جَبلٌ (3).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3741 - صحيححافظ طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ عزوجل کے اس فرمان ﴿وَالطُّورِ﴾ ”قسم ہے طور کی“ [سورة الطور: 1] کے متعلق روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”(«طور» سے مراد) ایک پہاڑ ہے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(3) رجاله ثقات.
درجۂ حدیث: اس کے راوی ثقہ ہیں۔
وأخرجه ابن أبي حاتم في "تفسيره" 1/ 129 و 4/ 1105 من طريق إبراهيم بن مهدي المصيصي، عن أبي عبد الصمد عبد العزيز العمِّي، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے ابن ابی حاتم نے "تفسیر" (1/ 129، 4/ 1105) میں ابراہیم بن مہدی مصیصی عن ابو عبد الصمد عبد العزیز عمی کے طریق سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 3783 سے ماخوذ ہے۔