المستدرك على الصحيحين
كتاب التفسير— تفسیر کا بیان
تَفْسِيرُ سُورَةِ حم الْمُؤْمِنِ - الْحَوَامِيمُ دِيبَاجُ الْقُرْآنِ باب: سورۂ حم المؤمن کی تفسیر: حوامیم قرآن کے دیباچے ہیں
حدیث نمبر: 3677
أخبرنا أبو عبد الله محمد بن عبد الله الزاهد، حدثنا أحمد بن مِهران، حدثنا عبيد الله بن موسى، أخبرنا إسرائيل، أخبرنا أبو إسحاق، عن أبي الأحوَص، عن عبد الله بن مسعود في قوله ﷿: ﴿رَبَّنَا أَمَتَّنَا اثْنَتَيْنِ وَأَحْيَيْتَنَا اثْنَتَيْنِ﴾ [غافر: 11]، قال: هي مثلُ التي في البقرة ﴿وَكُنْتُمْ أَمْوَاتًا فَأَحْيَاكُمْ ثُمَّ يُمِيتُكُمْ ثُمَّ يُحْيِيكُمْ ثُمَّ إِلَيْهِ تُرْجَعُونَ﴾ [البقرة: 28] (3).
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3636 - على شرط البخاري ومسلمحافظ طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان ﴿رَبَّنَا أَمَتَّنَا اثْنَتَيْنِ وَأَحْيَيْتَنَا اثْنَتَيْنِ﴾ [سورة غافر: 11] کے متعلق روایت ہے، انہوں نے کہا: یہ بالکل ویسا ہی ہے جیسا سورت البقرہ کی اس آیت میں ہے: ﴿وَكُنْتُمْ أَمْوَاتًا فَأَحْيَاكُمْ ثُمَّ يُمِيتُكُمْ ثُمَّ يُحْيِيكُمْ ثُمَّ إِلَيْهِ تُرْجَعُونَ﴾ ”اور تم بے جان تھے تو اس نے تمہیں زندگی بخشی، پھر وہ تمہیں موت دے گا، پھر تمہیں زندہ کرے گا، پھر اسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے۔“ [سورة البقرة: 28]
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(3) خبر صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل أحمد بن مهران - وهو ابن خالد الأصبهاني - وقد توبع. أبو إسحاق: هو عمرو بن عبد الله السَّبيعي، وأبو الأحوص: هو عوف بن مالك الأشجعي. وأخرجه الطبراني في "المعجم الكبير" (9044)، ومن طريقه الشجري في "أماليه الخميسية" 2/ 304 من طريق محمد بن يوسف الفريابي، عن إسرائيل، بهذا الإسناد. إلّا أنه وقع في المطبوع من "معجم الطبراني" مكان أبي الأحوص: أبو الضحى، ويغلب على ظننا أنه خطأ في المطبوع، فقد رواه الشجري عنه بذكر أبي الأحوص.
درجۂ حدیث: یہ خبر "صحیح" ہے، اور یہ سند "احمد بن مہران" کی وجہ سے "حسن" ہے اور ان کی متابعت کی گئی ہے۔
حوالہ / مصدر: اسے طبرانی (9044) اور شجری (2/ 304) نے محمد بن یوسف فریابی کے طریق سے اسرائیل سے تخریج کیا ہے۔ طبرانی کے مطبوعہ نسخے میں ابو الاحوص کی جگہ "ابو الضحیٰ" لکھا ہے، غالب گمان ہے کہ یہ غلطی ہے کیونکہ شجری نے ان سے ابو الاحوص کے ذکر کے ساتھ روایت کیا ہے۔
وأخرجه ابن أبي حاتم في "تفسيره" 1/ 73 من طريق سفيان الثوري، عن أبي إسحاق، به.
حوالہ / مصدر: اسے ابن ابی حاتم نے "تفسیر" (1/ 73) میں سفیان ثوری کے طریق سے ابو اسحاق سے اسی طرح تخریج کیا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 3677 سے ماخوذ ہے۔