المستدرك على الصحيحين
كتاب التفسير— تفسیر کا بیان
السَّبْعُ الْمَثَانِي فَاتِحَةُ الْكِتَابِ باب: السبع المثانی یعنی سورۂ فاتحہ
حدیث نمبر: 3391
حدثنا أبو العبَّاس محمد بن يعقوب، حدثنا أحمد بن عبد الحميد الحارِثي بالكوفة، حدثنا أبو أسامة، حدثنا عبد الحميد بن جعفر الأنصاري، عن العلاء بن عبد الرحمن بن يعقوب مولى الحُرَقَة، عن أبيه، عن أبي هريرة، عن أُبيِّ بن كَعْب، عن رسول الله ﷺ قال: "السَّبْعُ المَثَاني فاتحةُ الكِتاب" (1)
هذا حديث صحيح الإسناد على شرط مسلم، ولم يُخرجاه، وقد أَمليتُ طرقَ هذا الحديث في كتاب فضائل القرآن.
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”«السبع المثاني» سے مراد سورۃ الفاتحہ ہے۔“
اس حدیث کی سند امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، اور میں نے اس حدیث کے طرق کتاب ”فضائل القرآن“ میں املا کروا دیے ہیں۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) إسناده صحيح. أبو أسامة: هو حماد بن أسامة. وقد سلف الحديث في فضائل القرآن من روايته بأطول ممَّا هنا برقم (2071).
درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔
نوٹ / توضیح: ابو اسامہ: یہ حماد بن اسامہ ہیں۔ یہ حدیث فضائل القرآن میں ان کی روایت سے رقم (2071) پر یہاں سے زیادہ طویل شکل میں گزر چکی ہے۔
درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔
نوٹ / توضیح: ابو اسامہ: یہ حماد بن اسامہ ہیں۔ یہ حدیث فضائل القرآن میں ان کی روایت سے رقم (2071) پر یہاں سے زیادہ طویل شکل میں گزر چکی ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 3391 سے ماخوذ ہے۔