المستدرك على الصحيحين
كتاب التفسير— تفسیر کا بیان
أُلْهِمَ إِبْرَاهِيمُ الْخَلِيلُ عَلَيْهِ السَّلَامُ هَذَا اللِّسَانَ الْعَرَبِيَّ إِلْهَامًا باب: اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام کو عربی زبان الہاماً عطا فرمائی
حدیث نمبر: 3355
فقد حدَّثَناه أبو علي الحافظ، أخبرنا أبو عبد الرحمن النَّسَائي، حدثنا عُبيد الله بن سعد الزُّهْري، حدثنا عمِّي، عن أبيه، عن سفيان، عن جعفر بن محمد، عن أبيه، عن رسول الله ﷺ مرسلًا نحوَه (1).
حافظ طلحہ بابر
امام نسائی نے اسی مفہوم کی حدیث سفیان ثوری سے، انہوں نے جعفر بن محمد سے اور انہوں نے اپنے والد سے مرسل روایت کی ہے (یعنی اس کی سند میں صحابی کا ذکر نہیں ہے)۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) ضعيف لإرساله، ورجاله أوثق من سابقه، وعمُّ عبيد الله بن سعد: هو يعقوب بن إبراهيم بن سعد الزهري.
درجۂ حدیث: یہ روایت "ارسال" (مرسل ہونے) کی وجہ سے ضعیف ہے، (اگرچہ) اس کے راوی پچھلی روایت کے راویوں سے زیادہ ثقہ ہیں۔
نوٹ / توضیح: (راوی) عبیداللہ بن سعد کے چچا: یہ یعقوب بن ابراہیم بن سعد الزہری ہیں۔
درجۂ حدیث: یہ روایت "ارسال" (مرسل ہونے) کی وجہ سے ضعیف ہے، (اگرچہ) اس کے راوی پچھلی روایت کے راویوں سے زیادہ ثقہ ہیں۔
نوٹ / توضیح: (راوی) عبیداللہ بن سعد کے چچا: یہ یعقوب بن ابراہیم بن سعد الزہری ہیں۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 3355 سے ماخوذ ہے۔