المستدرك على الصحيحين
كتاب التفسير— تفسیر کا بیان
الْحَدِيثُ الْمُوَضِّحُ لِأَحْكَامِ الصِّيَامِ مُفَصَّلًا باب: روزے کے احکام کو تفصیل سے واضح کرنے والی حدیث
حدیث نمبر: 3123
أخبرنا أبو العبَّاس القاسم بن القاسم السَّيَّاري وأبو أحمد بكر بن محمد الصَّيرَ في المروَزِيَّان قالا: حدثنا إبراهيم بن هلال، حدثنا علي بن الحسن بن شَقِيق، حدثنا الحسين بن واقد، عن الأعمش، عن ذرٍّ أبي عمر (3)، عن جَرِير بن عبد الله البَجَلي في قوله تعالى: ﴿ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ﴾ [غافر: 60]، قال: اعبدوني أستجِبْ لكم (4).
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3086 - على شرط مسلمحافظ طلحہ بابر
سیدنا جریر بن عبداللہ البجلی رضی اللہ عنہ سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان ﴿ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ﴾ [سورة غافر: 60] کے متعلق روایت ہے، انہوں نے کہا: اس کا مفہوم یہ ہے کہ ”تم میری عبادت کرو، میں تمہاری دعا قبول کروں گا۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(3) في (ب): عن ذر أبي عن عمر، وهو تحريف.
نوٹ / توضیح: نسخہ (ب) میں "عن ذر أبي عن عمر" ہے، اور یہ تحریف ہے۔
(4) إسناده ضعيف لانقطاعه بين ذر وجرير البجلي، وقد تفرَّد به المصنف.
درجۂ حدیث: اس کی سند ضعیف ہے ذر اور جریر البجلی کے درمیان انقطاع کی وجہ سے، اور مصنف اس میں منفرد ہیں۔
نوٹ / توضیح: نسخہ (ب) میں "عن ذر أبي عن عمر" ہے، اور یہ تحریف ہے۔
(4) إسناده ضعيف لانقطاعه بين ذر وجرير البجلي، وقد تفرَّد به المصنف.
درجۂ حدیث: اس کی سند ضعیف ہے ذر اور جریر البجلی کے درمیان انقطاع کی وجہ سے، اور مصنف اس میں منفرد ہیں۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 3123 سے ماخوذ ہے۔